یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا ڈاکٹرز کیلئے ریسرچ ایوارڈ کا اعلان

ڈاکٹر جاوید اکرم نے اپنے خطاب میں بتایا کہ ریسرچ ایوارڈ کے لیے نوجوان ڈاکٹرز اپنے مقالہ جات ہیلتھ ریسرچ ایڈوائزری بورڈ کو جمع کرائیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک بھر سے سینئر رجسٹرار لیول کے پوسٹ گریجویٹس مقابلے میں شرکت کے اہل ہوں گے، قومی سطح پر 10 بہترین ریسرچ پیپرز کا انتخاب کیا جائے گا۔