Post navigation حکومت کھلی اور شفاف بولی کے عمل کے ذریعے قابل تجدید توانائی پر مبنی پاور پلانٹ لگائے گی ، جس سے بجلی کی پیداوار کی لاگت میں مزید کمی ممکن ہوگی سابق پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کو کرپشن کے ایک مقدمے میں سزا سنانے والے متازعہ جج ارشد ملک جمعے کو انتقال کر گئے۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ایک مبینہ ویڈیو کے بعد عہدے سے برطرف کر دیا گیا تھا۔