انتہائی افسوسناک۔۔۔سابق اسپیکر اور رہنما پیپلز پارٹی سردار غلام صادق صاحب انتقال کر گئے۔وہ کورونا کے مرض کا شکار ہو کر شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں زیر علاج تھے۔۔۔اللہ پاک درجات بلند کرے۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے ناقابل تلافی نقصان۔۔۔