بلوچستان کی ساحلی پٹی کا شمار دنیا کے ان ایک سو علاقوں میں ہوتا ہے، جہاں کورل ریف یا مرجان کی چٹانیں پائی جاتی ہیں۔ ان چٹانوں کو قدرت کی ایک عظیم تخلیق بھی کہا جاتا ہے۔