Post navigation آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 173 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، 1کورونا کا مریض فوت ہوا،114 مریض صحت یا ب ہوئے اور 796 افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے۔ نئے سامنے آنے والے کیسز میں سے53 کا تعلق میرپور،30کا مظفرآباد،26کا پونچھ،20کا بھمبر،20کا کوٹلی،19کا جہلم ویلی،4کا نیلم ،1کا باغ سے ہے جبکہ مظفرآباد میں ایک شخص کی کورونا وائرس سے موت ہوئی۔ آزادکشمیر میں اب تک83422 افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور6855 افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے جن میں سے 5190 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ 1500 مریض زیر علاج ہیں اور165 مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے 43 کا تعلق مظفرآباد،3کا جہلم ویلی،7 کا نیلم،28 کاپونچھ،22 کا باغ،2 کا حویلی، 6کاتعلق سدھنوتی،30 کاتعلق میرپور، 11کابھمبر،اور13کا کوٹلی سے ہے۔محکمہ صحت عامہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق آزادکشمیر میں صحت یاب ہونے والے5190 افرادمیں سے مظفرآباد سے2239،جہلم ویلی115،نیلم 94 ،پونچھ سے591،باغ سے266،حویلی27، سدھنوتی85 ،میرپور 879، بھمبر سے314 کوٹلی سے 580 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔کورونا وائرس کے 1500مریضوں میں سے 1444 مر یضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ 56 مریض آزادکشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جن میں سے آئسولیشن ہسپتال مظفرآباد میں 15 ،سی ایم ایچ راولاکوٹ میں 8،ڈی ایچ کیو باغ میں 8،ڈی ایچ کیو پلندری میں 2،ڈی ایچ کیو میرپور میں 13،نیو سٹی ہسپتال میرپور میں 3،ڈی ایچ کیو بھمبر میں 6، ڈی ایچ کیو کوٹلی میں 1 مریض زیر علاج ہیں۔رپورٹ کے مطابق 75617 افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی نہیں پائی گئی بلقان خطے کے ممالک سربیا اور کوسووو کے معاشروں میں جغرافیائی تقسیم کے ساتھ ساتھ مذہبی دوری کا شدید ہونا بھی ایک معمول کا عمل خیال کیا جاتا رہا ہے۔ تاہم اب مقامی سطح پر بہتری کے آثار پیدا ہونے کا امکان سامنے آیا ہے۔