Post navigation سابق پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کو کرپشن کے ایک مقدمے میں سزا سنانے والے متازعہ جج ارشد ملک جمعے کو انتقال کر گئے۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ایک مبینہ ویڈیو کے بعد عہدے سے برطرف کر دیا گیا تھا۔ ایڈز کے مرض میں مبتلا ہونے والے افراد کے لیے یکم دسمبر موت کی سزا سے کم نہیں ۔ اس مرض کے مہلک وائرس کی نشاندہی سن 1980 میں ہوئی تھی۔ یکم دسمبر ’یوم ایڈز‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔