ثناء زبیر اور لاٸیبہ زبیر کی رہائی کے لئے بھارتی حکام کے ساتھ رابطوں میں۔ ترجمان دفتر خارجہ

توقع ہے کہ ثناء زبیر اور لاٸیبہ زبیر کو کل رہا کر دیا جائے گا ترجمان دفتر خارجہ

ثناء زبیر اور لاٸیبہ زبیر دونوں بہنیں ہیں جو غلطی سے سیز فائر لائن پار کرگئیں تھیں

مقبوضہ جموں کشمیر کی پولیس نے دونوں بہنوں کو اپنی حراست میں لے لیا تھا

دونوں بہنیں اس وقت مقبوضہ کشمیر پولیس کی حراست میں ہیں۔

کشمیر پولیس کی حراست میں ہیں۔

فتر خارجہ

مان دفتر خارجہ