بروقت گندم مہیا نہ کرنے کی وجہ سے آزادکشمیر میں آٹے کا بحران پیدا ہوگیا
مظفرآباد (وائس آف کشمیر نیوز) وزیر اعظم آزادکشمیر کی جانب سے واضح بیان کہ پاکستان کی جانب سے گندم کا شارٹ فال اور بروقت گندم مہیا نہ کرنے کی وجہ سے آزادکشمیر میں آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ جلد گندم دستیابی نہ ہونے کی وجہ سے آٹے کا طویل بحران
پیدا ہونے سے عوام کو سستا اور معیاری حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق آٹا فراہمی تعطل کا شکار ہوسکتی ہے