سلام آباد(
وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان سے تراڑکھل بار ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر نے تراڑ کھل بار ایسی ایشن کے جائز مطالبات کی حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ وفد میں صدر بار ایسوسی ایشن تراڑکھل سردار برار خان ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری شکیل چودھری ایڈووکیٹ، راجہ اعجاز احمد ایڈووکیٹ، ملک فاروق انقلابی ایڈووکیٹ شامل تھے۔