آزاد کشمیر میں کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد کے بغیر انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ
چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے صدر تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کو ہدایات دے دیں
تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر میں پوری طرح متحرک اور مقبول ہوچکی ہے، چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی
کسی بھی سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد کے بغیر انتخابی میدان میں اتریں گے، سیف اللہ خان نیازی
آزاد جموں و کشمیر کے طول و عرض سے سیاسی شخصیات بڑے پیمانے پر تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے رابطے کررہی ہیں، سیف اللہ خان نیازی
وزیراعظم عمران خان کے ویژن کی روشنی میں کرپشن کے حوالے سے جماعتی حکمت عملی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، سیف اللہ خان نیازی
دیگر سیاسی جماعتوں سے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والوں کی ہڑتال کا طریقہ کار طے کیا جاچکا ہے، سیف اللہ خان نیازی
بہترین ساکھ، کردار اور قابلیت کے حامل سیاسی شخصیات کی پارٹی میں شمولیت کیلئے اعلیٰ سطحی سٹیرنگ کمیٹی کام کررہی ہے، سیف اللہ خان نیازی
بہترین صلاحیتوں اور اجلے کردار کی حامل سیاسی شخصیات کا جماعت میں خیر مقدم کریں گے، سیف اللہ خان نیازی
امیدواروں کے انتخاب کے طریقہ کار کا جلد اعلان کیا جائے گا، سیف اللہ خان نیازی
وزیراعظم کے ویژن کی روشنی میں جامع انتخابی حکمت عملی کیساتھ میدان میں اتریں گے، سیف اللہ خان نیازی
ریاستی اسمبلی کے آئندہ انتخابات میں واحد اکثریتی جماعت بن کرابھریں گے اور مضبوط حکومت قائم کریں گے، سیف اللہ خان نیازی