اسلام آباد۔چیف آپریٹنگ آفیسر ریڈیو وائس آف کشمیر یاسر کیانی سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو VOK FM RADIO NETWORK کےبارے میں بریف کیااور ریڈیو وائس آف کشمیر کے تینوں اسٹیشنز مظفرآباد۔باغ اور راولا کوٹ کی کوریج اور روزانہ ہوبے والے پروگرامز سے آگاہ کیا۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ریڈیو وائس آف کشمیر کی نشریات کو سراہااس موقع پر۔ڈائریکڑ نیوز ادریس احمد اعوان بھی موجود تھے