مادری زبان کا عالمی دن تمام پاکستانیوں کو مبارک،لطیف اکبر
اس دن کا مقصد مادری زبان اور ثقافت کو فروغ دینا ہے، لطیف اکبر
پاکستان میں مادری زبانوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، لطیف اکبر
مادری زبان کسی بھی قوم کی اولین پہچان ہوتی ہے،لطیف اکبر
ہمیں پاکستان میں بولی جانے والی زبانوں کو قومی زبان کا درجہ دینا ہوگا،لطیف اکبر
مادری زبانیں ہماری پہچان ہیں، ہمیں اپنی مادری زبانوں پر فخر کرنا چاہئے،لطیف اکبر