سردار سکندرحیات خان صحت یاب ہیں ہسپتال سے گھر شفٹ ہو چکے ہیں ۔انتقال کی خبر گمراہ کن ہے۔ترجمان آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس۔دریں اثنا خاندانی زرائع نےبھی انتقال کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی تردید کی