باغ آزاد کشمیر
دھیرکوٹ ،غازی آباد کے قریب خوفناک لینڈ سلائیڈنگ ایک گاڑی تودے کے نیچے دب گئی، ہلاکتوں کا خدشہ
زرائع کے مطابق گاڑی میں سوار 4 افراد سرکاری ملازمین تھے جو ڈیوٹی پر جارہے تھے جن میں 3 کے جاں بحق ہونے اور 1 پٹواری راشد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
اللہ پاک سب کو محفوظ رکھے آمین