حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ فوٹو: فائل

 اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چئیرمین مولانا عبدالخبیر کی زیرصدارت کل پشاور میں ہوگا۔  جب کہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ اور کراچی میں ہونگے۔

رمضان المبارک کا چاند نظرآنے کا سرکاری اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔