ای پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 146 روپے 19 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔
مئی کے لیے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 146 روپے 19 پیسے کی کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اوگرا اعلامیے کے مطابق ایل پی جی کے 11.8کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1572 روپے 40 پیسے مقرر کی گئی ہے۔