مظفرآباد( ادریس احمد اعوان سے)الیکشن2021پاکستان میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے27حلقوں سمیت مہاجرین کے 11حلقوں کے ٹکٹ فائنل کر لیئے سات حلقوں میں امیدوار کی سخت لابنگ جاری تاحال فیصلہ نہ ہو سکا 38حلقہ جات میں پارٹی ٹکٹ فائنل کر لیے جلد علان متوقع ،مظفرآباد ڈویژن میں حلقہ لچھڑاٹ فیصلہ نہ ہو سکا سید جواد گیلانی نے بہترین لابنگ کر کے صورتحال اپنے حق میں کر لی حلقہ ایک کوٹلہ سے سردار تبارک علی ،حلقہ تین شہر خواجہ فاروق ،حلقہ چار ہٹیاں دوپٹہ چوہدری رشید ،حلقہ پانچ کھاوڑا راجہ منصور ،حلقہ چھے چوہدری محمد اسحاق طاہر ،حلقہ سات لیپہ ویلی دیوان چغتائی ،وادی نیلم ،بلائی حلقہ سے حاجی گل خندان ،لوئیر نیلم سے میاں شفیق جھاگوی ،میر پور ایل ون ڈڈیال ،چوہدری اظہر صادق ،ایل اے ٹو چکسواری چوہدر ی ظفر انوار ،ایل تھری میر پور سیٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ،ایل اے چار کھڑی شریف چوہدری ارشد حسین ،ایل پانچ ،چوہدری انعام الحق نور ،ایل اے چھے چوہدری رازاق حسین سماہنی ،حلقہ سات بھمبر شہر فیصلہ نہ ہو سکا ،ایل آٹھ کوٹلی شہر ،ملک یوسف ،ایل اے 9فیصلہ نہیں ہو سکا ،ایل اے ،10چوہدری محموب راج دھانی ،ایل اے 11سہنسہ چوہدری اخلاق ،ایل اے 12چوہدری شوکت فرید ،ایل اے 13عنصر ابدالی ،اور رفیق نئیر مین رسہ کشی جاری ،ایل اے 14پینڈگ ،ایل اے 15باغ سردار تنویر الیاس ،ایل اے 16باغ میں بھی فیصلہ نہ ہو سکا ایل اے 17حویلی ،چوہدری عامر نذیر ،ایل اے 18سردرا قیوم نیازی ،ایل اے 19سردار ارزش ،ایل اے ،20,21,22کا فیصلہ تا حال نہیں ہو سکا ،ایل 23سردار محمد حسین ،ایل اے 24سردار فہیم ربانی ،ایل اے ,34طاہر کھوکھر ،ایل اے ٥٣ مقبول چوہدری ،ایل اے ٦٣ حافظ احمد رضا ایل اے ٧٣ اکمل سرگالہ ،ایل ٨٣ گجرات چوہدری اکبر ابرہیم ،ایل ٩٣ سردرا وجہات الیاس ،ایل ٠٤ سلیم بٹ ،ایل ١٤ دیوان غلام محی الدین ،ایل ٢٤ ،سید حسن ،ایل ٣٤ سید اشتیاق بخاری ،ایل ٤٤ فیصلہ نہ ہو سکا ،ایل ٥٤ پشاور عبدالمجاد خان ،کے نام فاینل کر لیئے گئے ہیں زرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وزیرعظم پاکستان نے رضہ مندی ظاہر کر دی گئے جب کے سات حلقوں کا فیصلہ کچھ دن میں کیا جا ئے گا ،پاکستان تحریک انصاف کے سات رکنی بورڈ نے 38حلقہ جات کے نام فائنل کر کے چیئرمین پی ٹی آئی کو ارسال کیئے تھے جبکہ سات حلقوں کا فیصلہ ابھی ہونا باقی ہے ،تا ہم اسی ماہ کے آخر تک تمام حلقہ جات کے ٹکٹس کا علان کیا جا سکتا ہے ۔