
مظفرآباد: ایم اکیو ایم پاکستان نے آزادکشمیر کےانتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آزادکشمیراور مہاجرین کی 22 نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیےہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایم کیوایم نےمڈل اور لوئر مڈل کلاس کو اسمبلیوں میں پہنچایا، کونسی ایسی جماعت ہے جس نےہم کو حکومت میں اتحادی نہیں رکھا؟