مظفرآباد(وائس آف کشمرنیوی1
آزادکشمیر کے عام انتخابات 2021 ء کے لیے آزادکشمیرکے33 اورجموں اور کشمیر ویلی کے 12 حلقوں کے 984 امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے 33 حلقوں کے لیے 825 جبکہ جموں اور کشمیر ویلی کے لیے 159ا میدواران نے اپنے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ آزادکشمیر کے حلقہ ایل اے 1میرپور1- سے 27، ایل اے 2میرپور 2- سے 25،ایل اے 3 میرپور 3- سے 24، ایل اے 4 میرپور 4- سے 19،ایل اے 5 بھمبر 1- سے 15، ایل اے 6 بھمبر 2- سے19، ایل اے 7 بھمبر3- سے 29،ایل اے 8 کوٹلی 1- سے 25، ایل اے 9 کوٹلی 2- سے 24، ایل اے 10 کوٹلی 3- سے 43، اے ایل 11 کوٹلی4- سے 18، ایل اے 12 کوٹلی 5- سے 20، ایل اے 13 کوٹلی 6- سے 22، ایل اے 14 باغ1- سے 34،ایل اے 15 باغ 2- سے 35، ایل اے16 باغ 3- سے 26،ایل اے 17 باغ 4- سے 17،ایل اے 18 سدھنوتی 1- سے 27، ایل اے 19 سدھنوتی 2- سے 24، ایل اے20 سدھنوتی 3-سے30،ایل اے21سدھنوتی4- سے22،ایل اے22سدھنوتی5- سے 26،ایل اے23 سدھنوتی6- سے25،ایل اے24 سدھنوتی7- سے 21، ایل اے25نیلم ویلی 1- سے 26، ایل اے26نیلم ویلی 2- سے 44،ایل اے27مظفرآباد1- سے27، ایل اے28 مظفرآباد2- سے 29،ایل اے29 مظفرآباد3- سے 32، ایل اے30 مظفرآباد 4- سے 14،ایل اے31 مظفرآباد 5-سے 24، ایل اے32 مظفرآباد 6- سے 17، ایل اے33 مظفرآباد 7- سے 15امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جبکہ جموں اور کشمیر ویلی کے ایل اے 34جموں 1- سے 17،ایل اے35 جموں 2- سے 16،ایل اے36 جموں 3 سے15،ایل اے37 جموں 4- سے 4،ایل اے38جموں 5- سے 11، ایل اے39 جموں 6- سے18، ایل اے40 کشمیر ویلی 1-سے 12، ایل اے41 کشمیر ویلی 2- سے 11، ایل اے42 کشمیر ویلی 3- سے 10، ایل اے 43 کشمیر ویلی 4- سے 17، ایل اے 44- کشمیر ویلی 5- سے 21، ایل اے45کشمیر ویلی 6- سے 7 امیدواران نے کاغذا ت نامزدگی جمع کروائے۔