آزاد کشمیر الیکشن۔اپنے پولنگ اسٹیشن علاقہ اور ووٹ کی مکمل تفصیل جاننے کیلے ایس ایم ایس کر سکتے ہیں الیکشن کمیشن۔پچیس جولائی ہوہونے والے عام انتخابات میں اپنے ووٹ۔پولنگ اسٹیشن اور جگہ معلوم کرنے کیلے اپنا شناختی کارڈ نمبر . 8302 . پر ایس ایم ایس کرسکتے ہیں