مظفرآباد ( وائس آف کشمیر نیوز) صدر پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کی یونین کونسل کٹکیر میں انٹری مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کا صفایا سابق ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ نصیر خان درجنوں افراد کے ساتھ پیپلزپارٹی میں شامل ہو گے کٹکیر کی عوام نے لطیف اکبر کے حق میں فیصلہ سنا دیا کٹکیر کی فضا جیے بھٹو جی بلاول جیے لطیف اکبر وزیراعظم لطیف اکبر کے فلک شگاف نعروں سے گونجاٹھی ،جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان پیپلزپارٹی چوہدری لطیف اکبر نے کہا کے راجہ نصیر اپنے گھر واپس آئے ،یہ ہمارے پرانے ساتھ ہیں ،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی حکومتوں کا اگر موازنہ کرنا ہو تو راجہ نصیر کان سے پوچھ لیں جو کام ہم نے ایک سال میں کیئے ن لیگ نے پانچ سال میں نہیں کر سکے ،گزشتہ الیکشن میں ن لیگ والوں نے نعریے تو بڑے لگائے تھے مگر عمل نہیں کر سکے ،نواز شریف کو آزادکشمیر الیکشن پر ڈاکہ ڈالنے کی سازا مل گئی گزشتہ الیکشن میں جو غلطیاں ہوئی اس کی سازا آج ن لیگ والے بھی بھگت رہے ،آزاد کشمیر میں جب بھی آزادنہ الیکشن ہوئے پیپلزپارٹی کامیاب ہوئی وفاقی حکومت کی مداخلت سے اس خطہ کی عوام کا نقصان ہوتا ہے،تھوک کے احساب سے لوگوں کو اسمبلی میں بھج دیے جاتے اس کا رزلٹ یہ نکلتا ہے نہ حکومت کچھ کر پاتی نہ اپوزیشن ،لوگ جس کو اسمبلی میں دیکھنا چاہتے وہ نہیں پہنچ سکتے یہ لوگوں کی رائے پر ڈاکہ ہوتا ہے ،پاکستان پیپلزپارٹی یہ الیکشن جیت چکی ہے آزاد کشمیر میں اس وقت سیاسی میدان میں صرف پیپلزپارٹی ہے ہم نے پورے آزاد کشمیر میں جلسے کیئے جو اعوام پیپلزپارٹی کے جلسوں میں آئی وہ کہیں نہیں ،پی ٹی آئی میں اس وقت اپس مین لڑائی جاری ہے انکے اپسنے دس دس گروپ ہیں ،جس کس نے کاغزات نمزدگی جمع کی وہی کہتا میں وزیرعظم کا امیدوار ہوں بیرسٹر سلطان کا بوریا بستر گول ہو چکا ایک شخص ہے کہتا میں وزیرعظم بنوں گا جس کو آزاد کشمیر کی حدود عربہ کا نہیں پتا ،اس الیکشن میں بڑی ساشیں ہو رہی ہیں کشمیر ی عوام کو ووٹ سوچ سمجھ کر دینا ہو گا ہم نے ہمیشہ ایک نظام دروست کرنے کی بات کی الیکشن اس لیئے نہیں لڑتے کے ہم ایم ایل بن جایں گے جس طرح پیپلزپارٹی نے اس خطہ کی خدمت کی دوسرے کسی کو اللہ نے توفیق ہی نہیں دی ہم الیکشن جیت کر ایک اعوامی حکومت قائم کریں گے ،اس موقع پر،لوئر کوٹ سے سید حسین شاہ ،چوہدری عبدلمجید ،چوہدری عبدارشید ،چوہدری عزیز ،محمد عارف ،محمد فاروق ،عبدالوحید ،،محمد آصف ،چوہدری وسیم ،چوہدری قاص،راجہ حنیف،راجہ خطیب ،سید ناصر ،سید قسمت ،اقبال حسن شاہ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی چوہدری لطیف اکبر نے ہار ڈال کر خوش آمدید کہا ۔