اسلام آباد ، شاہ فیصل مسجد میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید،مشیر قومی سلامی معید یوسف دویگر مرحوم کے درجات بلندی کیلئے دعا کررہے ہیں