بلوچ المناک حادثہ
بلوچ سے راولپنڈی جانیوالی مسافر بس منجھاڑی کے مقام پر دوسو فٹ گہری کھائی میں جاگری۔
حادثے کے نتیجے میں 18 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات آدھا درجن سے زائد زخمی۔
زخمیوں کو کوٹلی شفٹ کیا جارہا ہے۔
ریسکیو کےلیے مقامی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئیں۔
ایمبولینسوں کی کمی،کوٹلی سے ایمبولینسیں بھیجنے کی اپیل
بس بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہوئ
حادثے میں اموات میں اضافے کا خدشہ
18 افراد جانبحق ہونے کی تصدیق متعدد زخمی
جائے وقوعہ پہ ایمبولینس کی کمی زخمیوں اور نعشوں کو ہسپتال منتقل کرنے میں مشکلات کا سامنا