بھمبر ()سیکرٹری اطلاعات آزاد کشمیر محترمہ مدحت شہزاد نےڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہرا قبال خان کے ہمراہ چنارفری ڈائیلائسزسنٹر کا دورہ کیا،امراض گردہ میں مبتلا مریضوں کو بھر پورحکومتی تعاون کی یقین دہانی کرائی. مریضوں کے ہمت حوصلہ کو سلام پیش کیا،عیتق برسالوی انہیں بتایا کہ آزاد کشمیر اور پنجاب بھر سے مریض داخل ہیں سیکرٹری اور ڈی جی اطلاعات نے کہا کہ حکومت اور وہ ذاتی حیثیت سے بھی ادارے کے ساتھ تعاون کریں گے،دکھی انسانیت کی خدمت فرض ہے۔