مسلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے ممتاز کشمیری راہنما سابق امیدوار اسمبلی CEO
وائس آف کشمیر f.m105 سردار محمود اقبال کو بیلجیئم کے لیے اعزازی مشیر مقرر کر دیا. عوامی حلقوں نے صدر آزاد کشمیر کے فیصلے پر اطمینان کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ معروضی حالات میں بھر پور طریقے سے بھارتی مظالم کو اجاگر کریں گے