سابق پرنسپل سیکرٹری ہمراہ نواز شریف ریٹائرڈ بیوروکریٹ فواد حسن فواد معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات۔
پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروسز کے سینیئر ترین بیوروکریٹ ڈاکٹر توقیر شاہ، شہباز شریف کے پرنسپل سیکرٹری تعینات۔
ڈاکٹر توقیر شاہ اس سے قبل شہباز شریف کے ساتھ پنجاب میں بطور سپیشل سیکرٹری کام کر چکے ہیں۔
مظفرآباد آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے برگیڈیئر عدنان کشفی شہباز شریف کے ملٹری سیکریٹری تعینات۔
آصف زرداری صدر پاکستان ہونگے۔
خورشید شاہ اسپیکر اسمبلی۔
یوسف رضا گیلانی چئیرمن سینیٹ۔
قمر زمان کائرہ گورنر پنجاب جبکہ اکرم درانی گورنر خیبر پختونخوا ہونگے۔
وسیم اختر گورنر سندھ ہونگے۔
حال ہی میں عمران حکومت کی طرف سے امریکہ میں تعینات کئے گئے پاکستانی سفیر، سابق صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان فارغ۔پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان امریکہ میں نئی سفیر تعینات۔