اسلام آباد (وائس آف کشمیر رپورٹ)سپیکر قومی اسمبلی اور سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف سے حلقہ 5 راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے سردار شبیر ۔سردار محمود اقبال ۔سردار شازیب ۔سردار اظہر کی ملاقات ۔۔راجہ پرویز اشرف کوا سپیکر قومی اسمبلی بننے پر مبارکباد دی اور مختلف سیاسی امور پر بات چیت کی گئی اس موقع پر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین بھی موجودتھے