میرپور /اسلام گڑھ
سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا تقریب سے خطاب
عمران خان نے پہلے کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فارمولہ دیا
عمران خان اب ملک کو 3 حصوں میں تقسیم کی بات کرکہ ذہنی دیوالیہ پن کا ثبوت دے رہے ہیں
ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا کر اب ملکی اداروں میں تقسیم پی ٹی آئی کا ایجنڈا ہے
محمد نوازشریف شہباز شریف اور پی ڈی ایم کی قیادت ملک کو بحران سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے
ملک اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کا متحمل نہیں ہوسکتا
عمران خان اپنی سیاست کے لیے ملک کی ساکھ کو داو پر لگا رہے ہیں
راجہ فاروق حیدر خان