چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ کو محکمہ اطلاعات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی بریفنگ۔ بریفنگ میں سیکرٹری اطلاعات محترمہ مدحت شہزاد، ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال،ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد رفیق و دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔محکمہ اطلاعات جدید میڈیا ٹولز کو استعمال کرتے ہوئے حکومتی پبلسٹی کرے۔ چیف سیکرٹری اس وقت سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا کے میدان میں انقلاب برپا ہو چکا ہے۔محمد عثمان چاچڑ میڈیا کی تیز رفتار ترقی اور خصوصا ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا کے بے پناہ پھیلا ؤ کے باعث محکمہ اطلاعات کی ذمہ داریوں میں کئی گنا اضافہ ہوچکا ہے۔چیف سیکرٹری محکمہ کو افراد ی قوت اور دیگر وسائل مہیا کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کریں گے۔چیف سیکرٹری رائے عامہ بنانے کے ساتھ ساتھ عوام کی زندگیوں سے جڑے ہوئے مسائل سامنے لانے میں میڈیا اہم کردارہے، چیف سیکرٹری .محکمہ اطلاعات کے نئے تعمیر ہونے والے پی آئی ڈی کمپلیکس کا جلد معائنہ کروں گا۔چیف سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اس وقت اہمیت کا حامل محکمہ ہے۔ آئی ٹی بورڈ کے تمام منصوبہ جات کی مانیٹرنگ کی جائے۔ چیف سیکرٹری
آزادکشمیر کے دور دراز علاقوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے ٹیلی ہیلتھ کا منصوبہ ایک اچھا پراجیکٹ ہے۔چیف سیکرٹری
انفارمیشن ٹیکنالوجی کو ریونیو پیدا کرنے کا ادارہ بنانے کے لیے اقدامات کریں گے۔ چیف سیکرٹری