وزیراعظم میاں شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی منظوری دےدی
عیدالاضحٰی کی تعطیلات 8 سے 12 جولاٸی تک ہوں گی وزیراعظم آفس
عیدالاضحٰی کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن جاری کرے گی