آج بدھ کے روز کشمیر، بالائی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورجنوبی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔بدھ کے روز: کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ۔