آج جمعہ کے روز کشمیر کے بیشتر علاقوں (بھمبر، کوٹلی ، میر پور، راولاکوٹ ، باغ ، حویلی، ہٹیاں بالا، مظفر آباد اور وادی نیلم پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، بالائی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ۔ جنوبی پنجاب میں چند مقا مات پر موسلادھار بارش متوقع۔ جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوٹلی 16، گڑھی دوپٹہ 06،راولاکوٹ 02، مظفر آباد( ائیر پورٹ ،سٹی01)، سندھ : ٹھٹہ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔