آج پیر کےروز کشمیرمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے،اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ وقفہ وقفہ سے مزید بارش کی توقع
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم سندھ، خیبرپختونخوا، پنجاب،اسلام آباد، کشمیر، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش ہوئی۔مظفرآباد (ائر پورٹ 16، سٹی 04)، راولاکوٹ16،گڑھی دوپٹہ08، گلگت بلتستان:بگروٹ17،گلگت11، ہنزہ میں درجہ حرات 08 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا
بدھمنگلپیرزیادہ سے زیادہ درجہ حرارتہوا میں نمیشہر
22-25
25-27
25-27
27 °C
74%
راولاکوٹ
32-34
32-34
32-34
31 °C
63%
مظفر آباد
32-34
30-32
30-32
32 °C
55%
گڑھی دوپٹہ
38-40
37-39
37-39
33 °C
45%
جموں
26-28
26-28
26-28
30 °C
48%
لیہہ
30-32
28-30
28-30
31 °C
35%
سری نگر