آج منگل کے روز اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے جبکہ کشمیرمیں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان دریں اثنا کراچی،حیدرآباد،میرپورخاص، سانگھڑ،مٹھی، ٹھٹھہ، بدین، عمرکوٹ ،تھرپارکر، دادو، سکھر، کشمور، گھوٹکی، خیرپور، نوشہروفیروز،شداد پور،لاڑکانہ،جیکب آباد، پڈعیدن، شہید بینظیرآباد اورجام شورو میں جبکہ گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کےعلاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان