مظفرآباد(وائس آف کشمیر نیوز)آزاد کشمیر کے وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال کو ہائی کورٹ نے قتل کے مشہور مقدمہ میں 14 سال قید کی سزا سنا دی،کمرہ عدالت سے گرفتار،مقدمہ کا فیصلہ 19 سال بعد جسٹس سردار اعجاز اور جناب جسٹس خالد رشید چودھری نے سنایا۔
تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال کو ہائی کورٹ نے قتل کے مشہور مقدمہ میں 14 سال قید کی سزا سنا دی،کمرہ عدالت سے گرفتار،مقدمہ کا فیصلہ 19 سال بعد جناب جسٹس سردار اعجاز اور جناب جسٹس خالد رشید چودھری نے سنایا