Skip to content
  • Fri. Mar 24th, 2023
VOK FM
  • About VOK
    • Management
  • Listen Live
  • Programs
  • Our Rjs
  • News
  • Advertisement
  • Contact us

فاروق حیدر کی گاڑی کو حادثہ،سابق وزیراعظم محفوظ رہے

اسلام آباد سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا محمد فاروق حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔راجا فاروق حیدر کی گاڑی مری ایکسپریس وے پر مسیاڑی کے قریب پھسل کر نالی میں جا گری۔ سابق پریس سیکریٹری کے مطابق راجا فاروق حیدر اور دیگر افراد حادثے میں محفوظ رہے ہیں۔

Post navigation

صورتحال کی بہتری کیلئےبھارت کو اپنے رویےمیں تبدیلی لانا ہو گی عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا نوٹس لے، ترجمان دفتر خارجہ
پر امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ہزاروں کشمیریوں کا زبردست احتجاجی مظاہرہ

Related Post

VOK FM News

روزہ رکھنے والے شوگر کے مریضوں کیلئے اہم مشورے

VOK FM News

نادرا کی نئی ایپلی کیشن متعارف، شہری موبائل فون سے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے

VOK FM News

رمضان میں بینکوں کے اوقات کار کیا ہوں گے؟

VOK FM BRAND

Three Broadcasting station with a brand name of Voice OF Kashmir (VOK) FM 105

Quick Links
  • News
  • Listen Live
  • Advertisement
  • Contact us
Recent News
  • روزہ رکھنے والے شوگر کے مریضوں کیلئے اہم مشورے
  • نادرا کی نئی ایپلی کیشن متعارف، شہری موبائل فون سے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے
  • رمضان میں بینکوں کے اوقات کار کیا ہوں گے؟
VOK FM

VOKFM RADIO NETWORK VOKFM NETWORK | Developed: BizWebSolution by BizWebSolution.

  • News
  • Listen Live
  • Advertisement
  • Contact us