مظفرآباد جڑی بوٹی سے لدے 29 ٹرک وادی نیلم کے تمام ناکے، چوکیاں اور پوسٹیں عبور کرتے ٹاہلی منڈی پہنچ گئے،میڈیا کی نشاندہی پر ٹرکوں پر لوڈ جڑی بوٹیوں کے اوزان، پیمائش میں مطابق پرمٹ فرق نکل آیا،محکمہ جات کے متعلقہ اہلکاران، ٹھیکدار جواب دینے میں ناکام منافع کا ناجائز دھندہ سال ہا سال سے جاری ہے۔
ٹرک