تحصیلدار قیصر شمس نے بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کی جس میں یونین کونسل کلری پنجیڑی،سہلر،کسگمہ اور دیگر موضع جات کے حوالے سے امن و امان اور پولنگ ڈے پر دیگر معاملات کا جائزہ لینے کے لیے حکمت عملی طے کی گئی،اس موقع پر انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے احکامات پر عمل درآمدیقینی بنایاجائے گا
اجلاس