مکہ المکرمہ بچوں کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے عمر کی کم از کم حد 5 سال متعین کر دی گئی ہے۔ سعودی وزارت حج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 90 دن کے لیے جاری عمرہ ویزے کی مدت میں توسیع نہیں کی جا سکتی۔ اسی حوالے سے سعودی وزارت حج کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ بچوں کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے آنے والے زائرین کے لیے کم ازکم حد 5 سال متعین کی گئی ہے، 5 سال سے چھوٹے بچے والدین کے ساتھ مسجد الحرام آسکتے ہیں۔
عمرہ حد