پولیس حراست سے ملزم فرار، اہلکاران پولیس کے خلاف مقدمہ درج ،تحقیقات شروع، تفصیلات کے مطابق تھانہ پولیس سٹی نے سرکار بذریعہ سجاد احمد مقدمہ 223/224اے پی سی درج کرواتے ہوئے ملزم جواد خان ولد کبیر خان قوم پٹھان ساکنہ پشاور حال صوابی مقدمہ علت نمبر 320/22بجرائم 9c-cnsaمیں عدالت ایڈیشنل ضلعی فوج داری مظفرآبا د میں تاریخ پیشی پر آئے ملزم جن کی نگرانی پر گارد افتحار ،نثار ، فرید ، شفاعت ،رفاقت کی لاپرواہی کی وجہ سے ملزم جواد خان روپوش ہو کربھاگنے میں کامیاب ہو گیا جس کے خلاف تھانہ سٹی مین مقدمہ درج کر کے تحقیقا ت شروع کر دی گئی ہیں ۔
مقدمہ