کمشنر مظفرآبا د ڈویژن مسعود الرحمن آٹھ روزہ رخصت پر بیرون ملک چلے گئے ،ان کی غیر موجودگی میںم کمشنر ڈویژن مظفرآباد کا چارج محمد فرید کمشنر ری ہیبلی ٹیشن کے سپرد کر دیا گیا ہے ٗ ان کی رخصت کے دوران ڈویژن مظفرآباد کے کمشنر کی ذمہ داریاں محمد فرید سر انجام دیں گے جس کا باقاعدہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے نوٹیفکیشن کر دیا گیا ہے ۔
کمشنر مسعود الرحمن