مظفرآباد ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے لارجر بینچ نے عارف مغل بنام قانون ساز اسمبلی وغیرہ میں فیصلہ سنا دیا۔بلدیاتی الیکشن کے لیے الیکشن لڑنے کیلئے میٹرک کی شرط ختم۔میٹرک کی پابندی کو خلاف آئین قرار دے دیا گیا۔امیدوار کی عمر بھی 25 سال سے کم کر 21 سال کر دی گئی۔رٹ پٹیشن میں پٹیشنر کی جانب سے ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے پیروی کی۔