حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔
وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔
اس کے علاوہ حکومت نے ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کردی۔