زاہد حسین ایس ایس پی
مظفرآباد تعینات
مظفرآباد زاہد حسین ایس ایس پی مظفرآباد تعینات تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس میں سر وسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے ہونے والے نو ٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی یا سین بیگ کو تبدیل کرتے ہوئے ان کی جگہ زاہد حسین کو ایس ایس پی مظفرآباد تعینات کر دیا گیا ،انھوں نے گزشتہ روز چارج سنبھالنے کے بعد اپنے فرائض منصبی کی اد ائیگی شروع کر دی ہے ۔
تعیتات