مظفرآباد سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ریاست جموں کشمیرنے محکمہ تعلیم کالجز آزاد کشمیر کے زیر اہتمام جملہ کا لجز بشمول پرائیویٹ کالجز میں سرمائی
تعطیلات کا اعلان کر دیا شیڈول کے مطابق 24دسمبر 2022تا 26فروری 2023 کل 63ایام کی تعطیلات سرمائی کالجز جبکہ گرمائی کا لجز کے لیے دس ایام مورخہ 24دسمبر تا 2جنوری 2023تک کیا گیا ہے سر مائی تعلیمی اداراجات سرکاری ونجی کے سربر اہان کو موسم کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے طلبہ کی تدریسی ضروریات اور کو رسز کی تکمیل کو یقیی بنانے کے لیے ادراجات کو موسمہ سرما کی متذکرہ 63ایام تعطیلات کے دوران بی کھلا رکھنے کا اختیار ہو گا ۔
شیڈول