مظفرآباد(وائس آف کشمیر نیوز)سی ای او آر ایس پی کی سیکرٹری اطلاعات وآئی ٹی مدحت شہزادسے ملاقات۔ عمر شہزاد جرال نے ،مدحت شہزادسے ان کے آفس میں ملاقات کی۔اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات نے عمر شہزاد کومختصر عرصہ میں رورل سپورٹ پروگرام و فعال بنانے سمیت ادارے کے معاملات ومسائل کو یکسو کرنے میں اہم کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کیا قبل ازیں سی ای او آر ایس پی عمر شہزاد جرال نے سیکرٹری اطلاعات کو بتایا کہ وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کے ویژن کے مطابق رورل سپورٹ پروگرام اپنے مینڈیٹ کے مطابق عوامی خدمت میں مصروف ہے
عمر شہزاد