یونین کونسل بنجونسہ ،حسین کوٹ وارڈ منجاڑی میں بلدیاتی انتخابات 25دسمبر کو ہوں گے،ریٹرنگ آفیسر راولاکوٹ کے دفتر سے جاری شیڈول کے مطابق پولنگ کا عمل صبح8بجے سے شام 5بجے تک جاری رہے گا، کل امیدواران کی تعداد 5 ہے جس میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر محمد امتیاز انجم، جموں وکشمیر پیپلزپارٹی محمد نجیب خان،پاکستان پیپلزپارٹی کے محمد رمضان، جماعت اسلامی غلام مرتضیٰ، جبکہ محمد ادریس آزادحثیت سے ان انتخابات میں حصہ لیں گے۔
انتخابات