آزاد کشمیر پولیس میں اعلیٰ سطح کے تبادلے،ریاض حیدر بخاری اے آئی جی کرائم برانچ،مقصود عباسی ایس پی حویلی، عبدالقدوس
پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول،عدیل احمدایس پی کائونٹر ٹریریٹرم ڈیپارٹمنٹ،خرم اقبال ایس پی ہٹیاں بالا،سلطان اعوان ایس پی سپیشل برانچ،خواجہ محمد صدیق چیف سیکورٹی آفیسر اور ایس ایس پی یاسین بیگ کو او ایس ڈی کر دیا گیا۔