جمعرات کے روز: کشمیر(وادی نیلم، مظفر آباد، پونچھ، ہٹیاں،باغ،حویلی،سدھنوتی، کوٹلی،بھمبر،میر پور) میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور برفباری کا امکان۔ اس دوران درمیانی سے شدید بارش /برفباری کا بھی امکان۔