فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ سے خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
فاریکس مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت فروخت 255 روپے مقرر کرنے اور کریڈٹ کارڈز کیلئے ڈالر کی سیٹلمنٹ قیمت 256روپے کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔
دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے ڈالر ریٹ کیپ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ایکسچینج کمپنیز اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ڈالر کیپ کرنے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا لیکن اس کے نتائج غلط آرہے ہیں۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ مارکیٹ میں مصنوعی طلب رہی، لوگ ہم سے ڈالر خرید کر گرے مارکیٹ میں بیچ رہے تھے، گرے مارکیٹ دن بدن زرمبادلہ کا کام اپنی طرف منتقل کررہی تھی ، ڈالر کا مارکیٹ ریٹ 250 روپے سے زیادہ ہے۔
ایکسچینجز کمپنیزایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر بیچنے والے کو ریٹ ملے گا تو وہ ہمارے پاس آئے گا، ڈالر ہم سے خرید کر گرے مارکیٹ میں بیچنے والے بھی کٹ جائیں گے، کل سے اس پر عمل درآمد ہوگا،ضرورت پرنوک پلک درست کرِیں گے،۔
ایسوسی ایشن نے کہا کہ کیپ کرنے کا فیصلہ ہمارا اپنا تھا، ختم کرنے کا فیصلہ بھی ہماراہے۔